اسلام آباد سی آئی اے پولیس کی کارروائی ، ڈکیتی اور سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث گر وہ کے 6 ملزمان گرفتار
جمعرات 19 اپریل 2018 23:20
(جاری ہے)
وفاقی پولیس کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق پولیس ٹیم کو ذرائع سے اطلا ع موصول ہو ئی کہ سرقہ با لجبر اور راہزنی کی وارداتو ںمیں ملوث گر وہ کے ملزمان سیکٹر جی تیر ہ فور نزد کشمیر ہائی وے مو جود ہیں اگر بر وقت کا رروائی کی جا ئے تو کا میا بی یقینی ہے اس اطلا ع پر پولیس ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے چھاپہ مار کر 6ملزمان اعزاز گل ولد جنت گل سکنہ اسلام ما ر کیٹ تر نو ل اسلام آ باد ، سہیل خان ولد اختیا ر گل سکنہ میر ا با دیہ اسلام آ باد ، ، لیا قت خا ن، ولد جنت گل سکنہ ڈھو ک کھو کھر اں چونگی نمبر 26اسلام آ با د محمد ارشد ولد حکیم گل سکنہ ڈھو ک کھو کھر اں چونگی نمبر 26اسلام آ با د، ، سجا د محمد ولد راز محمد سکنہ میر ا با دیہ اسلام آ باد اور لیا قت شاہ ولدعبا دت حسین سکنہ ڈھو ک کھو کھر اں چونگی نمبر 26اسلام آ با د شامل ہے کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے قبضہ دو مو ٹر سائیکل اور اسلحہ معہ ایمو نیشن پسٹل 30بور، ایک عدد چھر ی و دیگر اشیا ء بر آمدکر لی ، ملزمان کے خلاف تھا نہ گو لڑ ہ میںمقدما ت درج کر لئے گئے، قبضہ پولیس میں لئے مو ٹر سائیکلو ں کی پڑتا ل ریکا ر ڈ کر نے پر چوری شدہ پا ئے گئے ،ملزمان نے ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے تھا نہ گو لڑ ہ ، تر نو ل، شمس کا لو نی ، سیکرٹر یٹ اور سبز ی منڈی کے علا قوں میں متعدد وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے، اس گر وہ نے مو ر خہ11-08-2017 تھا نہ گو لڑ ہ کے علا قہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے شہری کو زخمی کرنے اور پولیس کے موقع پر پہنچنے پر پولیس کانسٹیبل محمد سلیم کوزخمی کر نے کا بھی انکشاف کیا ہے جس کے متعلق تھا نہ گولڑہ میں مقدمہ نمبر185/17 درج رجسٹر ہے ، مزید تفتیش جاری ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
احتجاج کرنے والے 15 ڈاکٹرز کے لائسنس 6 ماہ کیلئے معطل
-
پنجاب کے تمام واٹرفلٹریشن پلانٹس ڈیجیٹل کوڈز پر منتقل کرنے کا فیصلہ
-
دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے ڈرائیونگ لائسنس معطل کرنے کا فیصلہ
-
کراچی میں بڑی گاڑیوں میں گھومنے والے بہت سے لوگ ٹیکس ادا نہیں کرتے،میئر کراچی
-
میر رضا قتل کیسِ تفتیشی افسر نے جوڈیشل کمیشن میں مزید دستاویزات جمع کرادیں
-
عوام کو ریلیف دینے کے لیئے پیٹرولیم لیوی اور تمام عوام دشمن ظالمانہ ٹیکس فوری طور پر ختم کیئے جائیں، حافظ نعیم الرحمٰن
-
یہ عزت کے لائق نہیں، عظمی بخاری نے سہیل آفریدی کے پولیس وین میں بیٹھنے کو ڈرامہ قرار دیدیا
-
ساہیوال ، کالعدم تحریک طالبان کے دو دہشت گرد 4 کلو دھماکہ خیز مواد سمیت گرفتار
-
حکومت پنجاب امراض چشم کے مریضوں کو بہترین علاج معالجہ کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
سابق اہلیہ کو نجی تصاویر اور ویڈیوز سے بلیک میل کرنے والا شخص گرفتار
-
گورنر خیبرپختونخوا سے سٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کے چیئرمین شعیب حسین کی ملاقات،ہیلتھ کے شعبہ بارے معاملات پر تبادلہ خیال کیا
-
لاڑکانہ تا شہدادکوٹ پیپلز بس سروس کا نیا روٹ 18 ستمبر سے شروع ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.