راولپنڈی، سانحہ راجہ بازار کے مقدمہ میں نامزد ملزمان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر بحث کیلئی3 مئی کی تاریخ مقرر

جمعرات اپریل 23:31

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 اپریل2018ء) انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصو صی عدالت نمبر2کے جج سلیمان بیگ نے سانحہ راجہ بازار کے مقدمہ میں نامزد ملزمان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر بحث کیلئی3 مئی کی تاریخ مقرر کر کے سماعت ملتوی کردی تھانہ گنج منڈی پولیس نے سانحہ راجہ بازار کے موقع پر ملزمان ندیم شاہ وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔