آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں ہونے والے عوامی تھیٹر کے تیسرے روز ڈرامہ ’’سُر گرہن‘‘ پیش کیا گیا

جمعرات 19 اپریل 2018 23:38

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2018ء) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں ہونے والے عوامی تھیٹر کے تیسرے روز ڈرامہ ’’سُر گرہن‘‘ پیش کیا گیا ۔ڈرامے کے ڈائریکٹر شاہنواز بھٹی تھے ۔

(جاری ہے)

ڈرامے کی کہانی صوفی ازم کے حوالے سے تھی۔ڈرامے کو دیکھنے کے لئے صدرا ٓرٹس کونسل محمد احمد شاہ، پی پی پی یوتھ ونگ کے صدر جاوید نایاب لغاری ،پی پی پی کلچرل ونگ کے صدر قاسم سومرو،آدم راٹھور کے ساتھ ساتھ حاضرین کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔

متعلقہ عنوان :