Live Updates

ْوفا قی و صو با ئی حکو متو ں نے ہمیشہ تعلیمی میدا ن کو پس پشٹ ڈا لے رکھا،غلا م سر ور خا ن

ملک کے ڈھا ئی کرو ڑ بچے سکو لو ں سے با ہر ہیں،تعلیمی بجٹ ایک سے دو فیصد سے بڑھا یا نہیں جا رہا ،جب سر کا ری تعلیمی ادا رے اپنی ذمہ دا ریا ں پو ری نہیں کریں گے تو نجی تعلیمی ادا رو ں نے ہی شر ح خوا ند گی میں اضا فہ کر نے کی ذمہ دا ری لینی ہے،رہنما پاکستان تحریک انصاف

جمعرات 19 اپریل 2018 23:42

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2018ء) پاکستان تحریک انصا ف کے مر کزی رہنما ء غلا م سر ور خا ن نے کہا ہے کہ وفا قی و صو با ئی حکو متو ں نے ہمیشہ تعلیمی میدا ن کو پس پشٹ ڈا لے رکھا اسی وجہ سے آج ہما رے ملک کے ڈھا ئی کرو ڑ بچے سکو لو ں سے با ہر ہیں ،ایسے حا لا ت میں اقوا م عا لم کا مقا بلہ کیسے کیا جا سکتا ہے ،یہا ں صورت حا ل یہ ہے کہ تعلیمی بجٹ ایک سے دو فیصد سے بڑھا یا نہیں جا رہا ،بلکہ اس بجٹ سے بھی فنڈز اورنج لا ئن اور میٹرو بس سر وس پر خر چ کر دیئے جا تے ہیں ،جب سر کا ری تعلیمی ادا رے اپنی ذمہ دا ریا ں پو ری نہیں کریں گے تو نجی تعلیمی ادا رو ں نے ہی شر ح خوا ند گی میں اضا فہ کر نے کی ذمہ دا ری لینی ہے ،لیکن اب صو با ئی حکو مت نے نجی تعلیمی ادا رو ں کی را ہ میں بھی رکا وٹیں کھڑی کر نا شروع کر دی ہیں ،ان خیا لا ت کا اظہا ر انھو ں نے گذشتہ روز مقا می ہو ٹل میں ممبر بو ر ڈ آف گو رننگ فیڈرل تعلیمی بو ر ڈزیب النسا ء چو ہدری کے اعزا ز میں منعقدہ تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ،تقریب میں ایم پی اے ملک تیمو ر مسعود اکبر،آل پاکستان پرا ئیویٹ سکو لز منیجمنٹ ایسو سی ایشن راولپنڈی کے ڈویژنل صدر ابرا ر احمد خا ن ،ممبر جوا ئنٹ ایکشن کمیٹی کے کنو نیئر نا صر محمو د ،عطا ء الر حمن چو ہدری ،سا بق سی ای برا ئے ضلعی ایجو کیشن اتھا ر ٹی راولپنڈی قا ضی ظہو ر الحق،چو ہدری محمد جا وید ،ملک ابرا ر حسین ،ٖغفرا ن الہی ، ملک خا لد محبو ب ،چو ہدری امجد زیب ،ڈا کٹر افضل با بر،ملک سفیر عا لم، چو ہدری پر ویز ،چو ہدری صفدر حسین ،خو رشید انو ر ،امتیا ز احمد ،پرو فیسر محمو د اعجا ز بٹ ، را جہ شبیر احمد ،عر فا ن کیا نی و دیگر مختلف تنظیمو ں کے نما ئندو ں نے شر کت کی ،اس موقع پر جوا ئنٹ ایکشن کمیٹی کے کنو یئر نا صر محمو د نے ایم این اے غلا م سر ور خا ن کی تو جہ کینٹ میں نجی تعلیمی ادا رو ں کے مسا ئل کی جا نب دلوا ئی اور انھیں بتا یا ہے کہ ہم اس وقت سنگین بحرا ن سے گذر رہے ہیں ہمیں سکو ل منتقلی کے نو ٹس جا ری کر تے ہو ئے حرا سا ں کیا جا رہا ہے ،جس پر اایم این اے غلا م سر ور خا ن نے کہا ہے کہ کینٹ بو ر ڈ انتظا میہ کی ذمہ دا ری تھی کہ وہ پہلے اپنے سکو لو ں کی تعمیر کر تی، جن میں کینٹ علا قو ں کے بچے تعلیم حا صل کر سکتے ،لیکن اب حا لا ت بر عکس ہیں اب یہ بیڑا نجی تعلیمی ادا رو ں نے اٹھا رکھا ہے ، کینٹ بو ر ڈ انتظا میہ کو چا ہے تھا کہ وہ سپریم کو ر ٹ آف پاکستان کو زمینی حقا ئق بتا نے کے لئے اپنی طر ف سے رٹ پٹیشن دا ئر کر تی ،پہلے ہی ملک میں ڈھا ئی کرو ڑ بچے سکو لو ں سے با ہر ہیں ایسے حا لا ت میں دنیا کا مقا بلہ نہیں کر سکتے ،تیس سا لو ں میں حکو مت کی تر جیحا ت میں تعلیم شا مل نہیں ہے ،بعد ازا ں آل پاکستان پرا ئیویٹ سکو لز منیجمنٹ ایسو سی ایشن راولپنڈی ڈویژن کے صدر ابرا ر احمد خا ن نے تما م سیا سی رہنما ئو ں کو 25 اپریل کو راولپنڈی پریس کلب کے با ہر احتجا ج میں شر کت کی دعوت دی اور کہا ہے کہ تما م سیا سی قیا دت آپس کے اختلا فا ت بھلا کر اپنے مستقبل کے ہو نہا رو ں کے لئے پچیس اپریل کو راولپنڈی پریس کلب کے با ہر احتجا ج میں شریک ہو ں جس پر سیا سی قا ئدین نے شر کت کی یقین دھا نی کر وا ئی ، آخر میں جوا ئنٹ ایکشن کمیٹی کے کنو یئر نا صر محمو د نے ایم این اے ملک ابرا ر کا بھی شکریہ ادا کیااور کہا ہے کہ وہ ہما رے مسئلے پر ہما ری قدم بقد م چلتے رہے ہیں ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات