
آئندہ مالی سال کے اختتام تک پاکستان سٹیل کی طلب 12ملین ٹن تک بڑھ جائے گی
جمعہ 20 اپریل 2018 11:25

(جاری ہے)
ملک میں جاری بڑے ترقیاتی منصوبوں کے آغاز اور سی پیک کے تحت تعمیراتی سرگرمیوں میں اضافہ کے باعث سٹیل کی طلب میں مسلسل اضافہ کا رجحان ہے جس کے تناظر میں کئی مقامات پر کمپنیاں اپنی پیداواری استعداد میں اضافہ کے لئے سرمایہ کاری کررہی ہیں۔
امرلی سٹیل کی انتظامیہ نے سریا کی پیداوار میں اضافے کے لئے 2 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی منصوبہ بندی مکمل کرلی ہے جس سے پیداوار 7 لاکھ 50 ہزار ٹن تک بڑھ جائے گی۔ ورلڈ سٹیل ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق اس وقت پاکستان میں سٹیل کے کارخانوں کی تعداد 100 تک پہنچ چکی ہے اور ملکی ضروریات کے پیش نظر شعبہ میں کئی نئی صنعتوں کے قیام کے ساتھ ساتھ پہلے سے موجود صنعتی ادارے بھی اپنی پیداوار میں اضافے کے لئے اقدامات کر رہے ہیں۔مزید تجارتی خبریں
-
کوئٹہ‘ چینی کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ ‘فی کلو قیمت 185روپے ہوگئی
-
حکومت کا چینی 190 روپے کلو فروخت ہونے کا اعتراف
-
ملک میں چینی کی قیمت میں مزید 2 روپے 32 پیسے فی کلو اضافہ
-
ایس ای سی پی کے اپیلیٹ بینچ نے بروقت انصاف کی فراہمی کے عزم کے تحت مالی سال 2024-25 میں 124 اپیلیں نمٹا دیں
-
سونا 3 لاکھ 60 ہزار فی تولہ، چاندی کے نرخ بھی بلند ترین سطح پر
-
فیصل بینک نے پاکستان کی پہلی انکلوژو کمیونی کیشن گائیڈ متعارف کرادی
-
عالمی اورمقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایس آئی ایف سی کا دوسرا سال ، معدنی وسائل، پالیسی اصلاحات اور خودکفالت کی جانب مؤثر پیش رفت
-
لاہور میں برائلر گوشت 37 روپے مہنگا، فی کلو قیمت 461 روپے ہوگئی
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس ایک لاکھ 31 ہزار کی سطح بھی عبور کرگیا
-
پی ایس ایکس میں تیزی برقرار، ایک لاکھ 31 ہزار کی نئی تاریخی حد بھی عبور
-
مالی سال 2024-2025 کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 5 ارب ڈالرز کا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.