فلم ’’ٹھگز آف ہندوستان‘‘ کا 7 نومبر کو چین میں بھی ریلیز ہونے کا امکان

جمعہ 20 اپریل 2018 13:10

فلم ’’ٹھگز آف ہندوستان‘‘ کا 7 نومبر کو چین میں بھی ریلیز ہونے کا ..
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2018ء) بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن کی فلم ’’ٹھگز آف ہندوستان‘‘ کا7نومبر کو چین میں بھی ریلیز ہونے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’دنگل‘‘ ، ’’سیکرٹ سپر سٹار‘‘ اور دیگر فلموں کے بعدفلم ’’ٹھگز آف ہندوستان‘‘ کے میکرز فلم کو7نومبر کو چین میں بھی ریلیز کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ فلم بھارتی سینما گھروں میں بھی 7نومبر کو ہی ریلیز کی جائے گی۔فلم کی کاسٹ میں امیتابھ بچن ، عامر خان، کترینہ کیف اور دیگر شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :