ٹائیگر شروف کے ساتھ دوستی بارے خبروں سے نمٹنا بہت جلدی سیکھ لیا ہے، دیشا پتانی
جمعہ 20 اپریل 2018 13:15
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ دیشا پتانی نے اداکار ٹائیگر شروف کے ساتھ دوستی بارے خبروں سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کیریئر کے شروع میں ہی ایسی خبروں سے نمٹنا سیکھ لیا ہے، یہ سب زندگی کا حصہ ہیں اور جب تک میرے مداح میرے کام سے خوش ہیں میں ٹھیک ہوں۔ انہوں نے کہا کہمجھے کچھ بھی معلوم نہیں ہوتا اور نہ ہی جاننا چاہتی کہ کیا ہورہا ہے اور میں نے کبھی بھی اپنے متعلق آرٹیکلز نہیں پڑھے ہیں اور جب تک مجھے کوئی بتاتا نہیں ہے کیونکہ میرے گھر اخبار نہیں آتا۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
یوٹیوبر رجب بٹ کو پولیس پروٹوکول دینے کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
-
اچانک ایک شخص اکیلا میچ آپ سے چھین لے تو وہ لمحہ ناقابلِ یقین ہوتا ہے، گلرکارعاصم اظہرنے کوہلی سے ملاقات کا دلچسپ واقعہ سنا دیا
-
اشنا شاہ کے گھر جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع،شوبزشخصیات کی جوڑے کو مبارکباد،نیک تمنائیں پیش
-
مرد کی بد صورتی اس کی خالی جیب ہوتی ہے ‘ نبیل ظفر
-
ڈرامہ سیریل ’’ ماہ نور ‘‘ میں سب نے اپنا بہترین کرنے کی کوشش کی ‘ خدیجہ سلیم
-
سکول میں دو سال بڑی لڑکی پسند آئی جو آج مشہوراداکارہ ہے‘احمد رندھاوا
-
ناموراداکارجمیل بسمل کی 21 ویں برسی منگل کو منائی جائے گی
-
اکشے کمار کی ممبئی میں آنکھوں کی سرجری، کام سے وقفہ لینے کا فیصلہ
-
ٓرشی کپور کی بیٹی کا چونکا دینے والا فیصلہ، 45 سال کی عمر میں بالی ووڈ میں دھماکے دار انٹری
-
رجب بٹ سمیت دیگر کیخلاف فرد جرم عائد نہ ہو سکی
-
شاہ رخ اور دیپیکا کی آنیوالی فلم کنگ کے ایک سین کی ویڈیو وائرل، مداحوں کی بے تابی بڑھ گئی
-
سنسرشپ مسائل ، سنجے دت کی فلم آخری سوال کی ریلیز ڈیٹ ملتوی ہو گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.