باغ‘ہائی ایس اور موٹر سائیکل کے درمیان خوفناک تصادم ‘موٹر سائیکل سوار شدید زخمی

جمعہ اپریل 16:52

باغ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 اپریل2018ء) بھونٹ اسلام اسلام نگر سٹیڈیم کے قریب ہائی ایس اور موٹر سائیکل کے درمیان خوفناک ٹکر موٹر سائیکل سوار شدید زخمی جس کو ڈسٹرکٹ ہسپتال لیجایا گیا جہاں خطرناک صورتحال کے پیش نظر راولپنڈی ریفر کردیا گیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز رات 9بجے سٹیڈیم کے قریب رانگ سائیڈ سے آتے ہوئے موٹر سائیکل سوار نے مخالف سمت سے آنے والی ہائی ایس کو ٹکر ماری جس سے موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہو گیا جس کو راولپنڈی ریفرکردیا گیا

متعلقہ عنوان :