وزیربلدیات راجہ نصیرکل کوٹلی کے ضلعی آفیسران کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرینگے

جمعہ 20 اپریل 2018 16:52

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 اپریل2018ء)آزادکشمیرکے وزیربلدیات راجہ نصیراحمدخان کل مورخہ21اپریل2018بوقت 11بجے دن بمقام پی ڈبلیوڈی ریسٹ ہائوس کوٹلی میںضلعی آفیسران کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرینگے۔

(جاری ہے)

ضلعی آفیسران وقت مقررہ پرمحکمانہ پراگرس اورتیاری کے ساتھ اجلاس میںشرکت کریں۔