وکلاء معا شر ے سے ظلم و نا انصا فیو ں کے خا تمے میں کلید ی کر دار ادا کر رہے ہیں، محمو د خا ن
جمعہ 20 اپریل 2018 19:09
(جاری ہے)
محمو د خان نے کہا کہ عد ل و انصا ف کے بغیر کو ئی معا شرہ اور ملک تر قی نہیں کر سکتا اس لئے ہم ایسا نیا پا کستا ن چا ہتے ہیں جہا ں کسی کی حق تلفی نہ ہو، آئین و قا نو ن کی با لا دستی ہو اور عوام کو سستا اور فو ری انصا ف مہیا ہو تب ملک تر قی کی راہ پر گا مزن ہو گا۔
اس مو قع پرصو با ئی وزیر نے اپنے حلقہ نیا بت میں تر قیا تی کا مو ں کا حوالہ دیتے ہو ئے کہا کہ تحصیل مٹہ میں گو ر نمنٹ گر لز ڈگر ی کا لج اور ریسکیو 1122 کاقیا م عمل میں لا یا گیا ہر اور اسی طر ح سات کروڑ روپے کی خطیر رقم سے سپو رٹس کمپلیکس بھی منظو ر ہو چکی ہے جس پر جلد از جلد تعمیراتی کا م شرو ع کیا جا ئیگا۔ اُنہو ں نے کہا کہ سیا حت کے حوالے سے تحصیل مٹہ میں کثیر پر ٖفضا سیا حتی مقا ما ت ہیں اوران مقا ما ت تک سیا حو ں کی رسا ئی کیلئے مو جو دہ صو با ئی حکو مت نے اربو ں روپے کی لا گت سے گبین جبہ سخرہ روڈ، سلا تن روڈ اور جا روگو ابشا ر تک روڈ پر تعمیراتی کا م تیزی سے شروع کیا ہے جو تکمیل کے اخر ی مراحل میں ہے۔علا وہ ازیں 4 ارب روپے کی لا گت سے کا نجو فلا ئی اوور پر بھی عنقر یب تعمیرا تی کا م کا اغا ز کیا جا ئیگا۔ ان منصو بو ں سے نہ صر ف سیا حت کو فروغ ملے گا بلکہ علا قے میں تر قی اور خو شحا لی کا انقلا ب بر پا ہو نے کے سا تھ ساتھ علا قے کے لو گو ں کی تقد یر بھی بد ل جا ئی گی۔ اُنہو ں نے سپا س نا مے میں پیش کی گئی مطا لبا ت کا ذکر کر تے ہو ئے کہا کہ 29 کروڑ روپے کی لا گت سے جو ڈیشنل کمپلیکس کی تعمیر پر جلد کا م شروع کیا جا ئیگا۔ قبل ازیںصو با ئی وزیر محمو د خا ن نے مٹہ با ر ایسو سی ایشن کے نو منتخب کا بینہ سے حلف لیا۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.