راجہ محمدحیدرخان نے تحریک آزادی کشمیرکیلئے گراںقدرخدمات سرانجام دیں

مولاناالطاف بٹ نے ساتھیوں کے ہمراہ مرحوم بطل حریت کی قبر پر جاکر دعائے مغفرت کی

جمعہ 20 اپریل 2018 21:13

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 اپریل2018ء) سابق امیدواراسمبلی و مرکزی رہنماء مسلم لیگ ن مولانامحمدالطاف بٹ کی بطل حریت راجہ محمدحیدرخان مرحوم کی سیاسی ملی اورتحریک آزادی کشمیر کی خدمات کو خراج عقیدت ،ْ مرحوم عہد سازشخصیت تھے ،تحریک آزادی کشمیرکے لئے گراں قدرخدمات سرانجام دیں ،بیس کیمپ کی آزادی کے بانیان میں اُن کاشمارہوتاہے ،ْ بعدازاں مولانامحمدالطاف بٹ نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ نمازجمعہ کے بعدراجہ حیدرخان مرحوم کی قبر جاکر دعائے مغفرت بھی کی ۔

متعلقہ عنوان :