
ڈالر کی اونچی اڑاان جاری، قدر میں مزید اضافہ ہوگیا
جمعہ 20 اپریل 2018 22:26

(جاری ہے)
یوروکی قدر میں30پیسے اوربرطانوی پائونڈکی قدر میں1.30روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ،جس کے نتیجے میں باالترتیب یورو کی قیمت خرید144.60روپے سے گھٹ کر144.30روپے اور قیمت فروخت146.10روپے سے گھٹ کر145.80روپے جبکہ برطانوی پائونڈ کی قیمت خرید166.30روپے سے گھٹ کر166.00 اور قیمت فروخت167.80روپی سے گھٹ کر166.50روپے ہو گئی ۔
سعودی ریال اور یواے ای درہم کی قدرمیںباالترتیب5،5پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا، جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید31.25روپے سے بڑھ کر31.30اور قیمت فروخت31.55روپے سے بڑھ کر31.60روپے اور یو اے ای درہم کی قیمت خرید31.95روپی سے بڑھ کر32.00روپے اور قیمت فروخت32.25روپے سے بڑھ کر32.30روپے ہوگئی۔چینی یوآن کی قدر میں 10پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں چینی یوآن کی قیمت خرید18.60روپے سے گھٹ کر18.50روپے اور قیمت فروخت19.60روپے سے گھٹ کر19.50روپے ہوگئی۔مزید تجارتی خبریں
-
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ملک بھرمیں سونے کی قیمت میں 5,000 روپے فی تولہ کمی ریکارڈ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
بینکوں سے ڈالر کی عدم فراہمی، خوردنی تیل انڈسٹری بحران کے دہانے پرہے، شیخ عمرریحان
-
سٹیٹ بینک یکم جولآِئی کو بینک تعطیل کے باعث عوامی لین دین کے لیے بند رہے گا
-
بینک دولت پاکستان اورکمرشل بینکس یکم جولائی کو بینک تعطیل کے باعث عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے
-
ایران اسرائیل جنگ بندی میں پاکستان کا مثبت کردارقابل تحسین رہا ہے، میاں زاہد حسین
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ،فی تولہ سونا 3 لاکھ 54 ہزار 665 روپے کا ہوگیا
-
فٹ بالز کی برآمدات میں مئی 2025 کے دوران 5.7 فیصد،پی بی ایس
-
موبائل فونز کی درآمدات میں مئی کے دوران 35 فیصد کمی ہوئی ،شماریات بیورو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.