خانیوال، گندے پانی کے جوہڑ سے ایک شخص کی نعش برآمد

جمعہ 20 اپریل 2018 23:10

خانیوال۔20 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2018ء) گندے پانی کے جوہڑ سے ایک شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے۔تفصل کے مطابق فضل پارک کے قریب گندے پانی کے جوہڑ سے محمد عادل ولد میا ں وسیم طا ہر قو م آ را ئیں سکنہ بلا ل کالو نی حال مقیم 168/10-R کی لاش برآمد ہوئی ، ریسکیو 1122 نے لاش نکال کر ہسپتال منتقل کر دی۔

(جاری ہے)

لاش پر تشدد کے نشا نا ت با ئے گئے ہیں ۔پولیس تھا نہ سٹی خا نیوال نے متوفی کے والد کی درخواست پر نا معلوم افراد کے خلا ف مقد مہ در ج کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :