لاہور میں سفاک باپ نے بربریت کی نئی داستان رقم کر دی
لاہور کے علاقے شاہکوٹ میں باپ نے بڑے بیٹے کے ساتھ ملکر چھوٹے بیٹے کو زندہ جلا ڈالا
سید فاخر عباس جمعہ 20 اپریل 2018 20:12
(جاری ہے)
حال ہی میں ہونے والے جھگڑے کے بعد ملزما ن کے خون سفید ہو گئے اور انہوں نے اپنے ہی خونی رشتے کے خلاف انتہائی قدم اٹھانے کا فیصہ کر لیا۔
مقتول فریاد گھر میں سویا ہوا تھا کہ اسکے باپ اور بڑے بھائی نے پہلے اسے گولیاں ماریں اور پھر تیل چھڑک کر اسے آ گ لگا ڈالی۔شور پچنے پر اہل محلہ جمع ہو گئے تا ہم فریاد جا ن کی بازی ہار چکا تھا۔مرکزی ملزم انتظارحسین گرفتار ہو چکا ہے اور اس نے اعتراف جرم کر لیا ہے جبکہ دوسرا فرار ہوگیا۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.