
رینجرزکی پاک کالونی میں کارروائی ،زیر زمین چھپایا گیا اسلحہ اور بارودی مواد برآمد
جمعہ 20 اپریل 2018 23:32
(جاری ہے)
ترجمان رینجرز کے مطابق انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پرسائیٹ ٹان میں پاک کالونی کے علاقے گٹر باغیچہ میں ٹریک کے کنارے زیرِ زمین چھپایا گیا اسلحہ اور ایمونیشن بر آمد کرلیاگیا ، اطلاعات کے مطابق یہ اسلحہ لیاری گینگ وار پرانا گولیمارکے شر پسند عناصر نے شہر میں دہشت گردی اور بدامنی کے لیے استعمال کرنا تھا۔
بر آمد کیے گئے اسلحہ اور ایمونیشن میں3 عدد 12 بور شارٹ گن,4 عدد 30 بور پستول, ایک عدد 9mm پستول,7 عدد مختلف اقسام کی میگزین, 46 عدد مختلف اقسام کے رانڈزشامل ہیں، رینجرز ترجمان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ دہشت گردی کی روک تھا م کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ساتھ دیں اور مشکوک سرگرمی میں ملوث عناصر کی اطلاع فور ی طور پر رینجرز ہیلپ لائن 1101 پر دیں ۔مزید قومی خبریں
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
-
لاہور، سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر ایکوا کلچر سے متعلق جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.