
کینیڈا میں مقیم پاکستانی بزنس مین اپنے وطن کی ترقی چاہتے ہیں،نوید بخاری
گنتی کے چند لوگ فیڈریشن پر قبضہ کرنے کی فکر میں دبلے ہورہے ہیں،ایس ایم منیر نوید بخاری کے اعزاز میں ناشتے کے موقع پر گفتگو، خالدتواب،اختیار بیگ،گلزار فیروز، اور دیگر کی شرکت
جمعہ 20 اپریل 2018 23:38

(جاری ہے)
نوید بخاری نے کہا کہ بزنس مین دونوں ممالک میںا شیاء کی تفصیلات کا تبادلہ کریں،پاکستان اور کینڈا کی بزنس کمیونٹی کو قریب لانے میں ٹڈاپ کے سابق چیف ایگزیکٹوایس ایم منیر کا نمایاں کردار ہے اور مستقبل قریب میںاس کے مثبت اثرات پاکستان کی ایکسپورٹس میں اضافے کی صورت میں دکھائی دیں گے۔
انہوں نے کہا کہ کینیڈا میں پاکستانی ہائی کمشنرکا بھرپورتعاون حاصل ہے جبکہ ٹورنٹو میں پاکستانی قونصل جنرل عمران صدیقی پاکستانی بزنس مینوں کا خصوصی خیال رکھتے ہیں اور انکی پاکستان اورکینیڈاکے مابین تجارت کے فروغ کیلئے کوششیں قابل تعریف ہیں۔اس موقع پریو بی جی کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر نے کہا کہ نوید بخاری کینیڈا میں پاکستانی بزنس کمیونٹی کی بے لوث خدمت کرتے ہیں اور وہ پاکستان اور کینیڈا کے درمیا ن تجارت بڑھانے کیلئے ایک پل کا کردار ادا کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایف پی سی سی آئی میں گنتی کے چند لوگ اپوزیشن گروپ کی شکل میں اقتدار پر قابض کرنے کیلئے دبلے ہورہے ہیں اور ہم نے بھی آئندہ الیکشن کیلئے انتخابی مہم شروع کردی ہے ، ہمارا گروپ بھرپور اندازا میں الیکشن لڑے گا اورہم ماضی میں فیڈریشن کے وسائل کو لوٹنے والے اپوزیشن رہنمائوں کو بھاگنے نہیں دیں گے ۔مزید تجارتی خبریں
-
لاہور میں گوشت اور انڈوں کی قیمتیں برقرار، مٹن 2400، برائلر 432 روپے کلو
-
سونا مزید مہنگا ہوگیا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت بڑھ گئی
-
مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران روئی کے بھا ؤ میں استحکام رہا
-
چیلنجز کے باوجود کاروباری برادری ملک کی خدمت کے لیے پرعزم ہے ، صدر آئی سی سی آئی
-
ایس آئی ایف سی کے 2 برس؛ ترسیلات زر، سرمایہ کاری اور برآمدات میں نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 7 روپے کلو اضافہ
-
ایمریٹس نے عالمی فضائی انڈسٹری میں سب سے زیادہ تجویز کردہ عالمی برانڈ کا اعزاز جیت لیا
-
ملک میں چینی کی قیمت کی ڈبل سنچری مکمل
-
750روپے کا پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2,300 روپے اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، جمعہ کوزبردست تیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.