راولپنڈی،چوری، سرقہ بالجبر، اغوا ، جوئے، بھیک مانگنے، پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ سمیت دیگر مقدمات میں نامزد 15ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

جمعہ 20 اپریل 2018 23:42

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اپریل2018ء) ضلع کچہری کی مختلف ماتحت عدالتوں نے چوری، سرقہ بالجبر، اغوا ، جوئے، بھیک مانگنے، پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ سمیت دیگر مقدمات میں نامزد 15ملزمان کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دیتے ہوئے خواتین سمیت 18ملزمان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کاحکم جاری کر دیا جبکہ بعد ضمانت عدالتوںمیںپیش نہ ہونے پر 5ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کاروائی شروع کرتے ہوئے انکے ضمامنوں کو طلب کر لیااور گھرسے عدالت آنے والی ایک خاتون کو دارلامان بھجوا دیا۔

متعلقہ عنوان :