کوئٹہ، زمین کے تنازع پر فائرنگ ،ایک شخص زخمی

ہفتہ 21 اپریل 2018 16:30

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اپریل2018ء) بلوچستان کے علاقے دکی میں زمین کے تنازع پر فائرنگ ایک شخص اطلاعات کے مطابق دکی کے علاقے لونی تلائو میں زمین کے تنازع پر دو گروہوں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص مہا جر خان زخمی ہو گیا لاش کوضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :