ماہر تعلیم رشید انور اسپتال میں داخل ، سیدشرافت حسین ، قمر سلطانہ ، بدر النساء و دیگر نے عیادت کی

ہفتہ 21 اپریل 2018 17:55

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اپریل2018ء) ماہر تعلیم رسید انور ہارٹ اٹیک کے باعث اسپتال میں داخل ہو گئے ،انجمن عاشقان مدینہ کے چیئرمین سید شرافت حسین،پاکستان بزم علم وادب کی چیئرپرسن اور ممتازماہر تعلیم قمر سلطانہ ،بدر النساء ، ڈاکٹر محمد علی ، معراج الدین فاروقی، جاوید جیولرز ، محمد اشتیاق جے یو پی نارتھ کراچی کے صدر محمد علی قریشی ، حاجی ہارون چولہ ، تاجر رہنمامحمد نقی دہلوی ،شہری حقوق کمیٹی کے چیئرمین عبد الو حید یونس و دیگر نے ان کی عیادت اور جلد صحتیابی کے لیے دعا کی ہے ۔