
شنگھائی تعاون تنظیم وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس منگل سے شروع ہوگا، وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف پاکستان کی نمائندگی کرینگے
ہفتہ 21 اپریل 2018 19:22

(جاری ہے)
اجلاس میں علاقائی و بین الاقوامی سطح پر امن و سلامتی اور رکن ممالک کے درمیان تعاون کو فروغ دینے اور ایس سی او سربراہان مملکت کونسل کے آئندہ اجلاس کی تیاریوں کو حتمی شکل دینے سے متعلق امور کو زیر بحث لایا جائیگا۔
وزیر خارجہ خواجہ آصف اپنے چینی ہم منصب وانگ ئی اور چائنیز سٹیٹ کونسلرز کیساتھ دو طرفہ ملاقاتیں بھی کرینگے۔چینی وزیر خارجہ وانگ ئی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کی صدارت جبکہ اجلاس میں آٹھ رکن ممالک چین،کرغزستان،پاکستان،روس،تاجکستان،بھارت،قزاخستان اور ازبکستان کے وزراء خارجہ شریک ہونگے۔مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کیس کی سماعت کل تک ملتوی
-
پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخواہ کو نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے حلف لینے کا حکم
-
خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری کی سوات میں پولیو ٹیم پر حملے کی مذمت
-
فوج کا دشمن نہیں‘ بطور سیاستدان پالیسی پر تنقید کرتا ہوں تاکہ کوئی حل نکلے، عمران خان
-
چیئرمین سینیٹ سے مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال
-
حنیف عباسی کی زیرِ صدارت اجلاس،وزارتِ ریلوے میں پشاور ریلوے ڈویژن کے امور پر گفتگو
-
امریکا کے ساتھ ٹیرف معاہدے پرکامیاب مذاکرات خوش آئند ہیں، وزیرخزانہ
-
فلسطینی عوام کی آزادی، عزت اور خوشحالی پاکستان کی بنیادی ترجیح ہے،وزیراعظم
-
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ڈیجیٹل تعاون اور انوویشن کے فروغ پر اتفاق، وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ کی جیٹیکس کے موقع پر اہم ملاقاتیں
-
گوگل کا بھارت میں 15 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
-
پنجاب کے تمام ٹول پلازوں پر پرچی سسٹم ختم، مکمل ڈیجیٹلائزیشن کا فیصلہ
-
پی آئی ٹی بی کی جانب سے سروائیکل کینسر بارے آگاہی سیشن کا انعقاد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.