
انفارمیشن ٹیکنالوجی کے بغیر کوئی ملک ترقی نہیں کرسکتا، 21ویں صدی انفارمیشن ٹیکنالوجی کی صدی ہے،
محدود وسائل کے باوجود حکومت صوبے میں آئی ٹی سیکٹر کے فروغ کے لئے اقدامات اٹھارہی ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو
ہفتہ 21 اپریل 2018 23:03

(جاری ہے)
وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ موجودہ حکومت صوبے کے مختلف اضلاع میں آئی ٹی اور ٹیکنیکل سینٹروں کے قیام کے لئے اقدامات اٹھارہی ہے تاکہ بلوچستان کے نوجوانوں کو جدید تعلیم حاصل کرنے کے بہتر مواقع فراہم ہوسکیں۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا، اس حقیقت کے پیش نظر حکومت کی کوشش ہے کہ آئی ٹی سیکٹر کو زیادہ سے زیادہ فروغ مل سکے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ محدود وسائل کے باوجود حکومت نے تعلیم کے بجٹ میں غیرمعمولی اضافہ کیااور آنے والے بجٹ میں بھی تعلیم کو خصوصی توجہ دی جائے گی۔ وزیراعلیٰ نے وفد کو یقین دلایا کہ آئی ٹی سیکٹر کو درپیش مشکلات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا اور اس سلسلے میں وفاقی حکومت سے صوبے میں آئی ٹی سیکٹر کی ترقی اور بلوچستان کے طلباء وطالبات کو بیرون ملک اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لئے زیادہ سے زیادہ اسکالر شپ کی فراہمی کو یقینی بنانے پر زور دیا جائے گا، وفد نے وزیراعلیٰ کے صوبے کی ترقی کے لئے اٹھائے گئے اقدامات کو سراہا اور ان کے مسائل تحمل سے سننے اور ان کے حل کی یقین دہانی کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔
مزید اہم خبریں
-
مچل اسٹارک ’ماڈرن۔ ڈے گریٹ‘ ہیں، وسیم اکرم
-
اللہ مجھ سے پوچھے گا دنیا میں کیا کام کیا تو کہوں گا میرٹ پر کام کیا، وزیراعظم
-
عمران خان کے بیٹوں کو دھمکیاں دینے والے خود ایکسپوز ہورہے ہیں، علی امین گنڈاپور
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ڈی ایس پی رحمین خان کی شہادت پر انہیں خراج عقیدت
-
پنجاب اسمبلی معطل اپوزیشن ارکان کیخلاف ریفرنس معاملہ، حکومت اوراپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیاں تشکیل
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان سے ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے نمائندہ وفد کی ملاقات
-
چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت محکمہ اوقاف کا بورڈ اجلاس ،زمینوں کے حوالے سے ریگولرائزئشن پالیسی کی منظوری
-
پاکستان ریلوے کا مسافروں کے لیے جدید بزنس ٹرین چلانے کا فیصلہ
-
میاں چنوں، بلوچستان میں دہشتگردوں کی فائرنگ کا نشانہ بننے والے شہید غلام سعید کی لاش گھر پہنچنے پر والد بھی صدمے سے چل بسے
-
انسانی حقوق کے علمبردار بلوچستان میں مظالم پر آواز کیوں نہیں اٹھاتی عظمی بخاری
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے دوحہ میں مذاکرات بدستور بے نتیجہ
-
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے 26 کے خلاف ریفررنس‘اپوزیشن اور حکومتی اتحا د کی مذکراتی کمیٹی قائم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.