تحریک انصاف پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات سید صمصام علی بخاری کی وسطی پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان سے ملاقات
اتوار 22 اپریل 2018 18:00
(جاری ہے)
رہنمائوں نے کہاکہ 29 اپریل کو مینارپاکستان گرائونڈ میں لاکھوں کی تعداد میں عوام شرکت کریںگے، لاہور کی عوام چیئرمین عمران خان کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے اپنی شرکت کو یقینی بنائیںگے، انہوںنے کہاکہ نوازشریف کی ناقص پالیسیوں کا خمیازہ غریب عوام بھگت رہے ہیں ۔
رہنمائوں نے کہاکہ تحریک انصاف کو جب بھی موقع ملا عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیاجائے گا، پاکستان کا سب سے بڑا کرپشن ہے جب تک اس چھٹکارا حاصل نہیں ہوجاتا ملکی معیشت اپنے پیروں پر کھڑی نہیں ہوسکتی، تحریک انصاف کرپٹ عناصر کے خلاف اپنی آواز بلند کرتی رہے گی اور ملکی دولت کی پائی پائی قوم واپس دلائے گی۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.