ملک کے آئین کو توڑنے اور ججوں کو گھروں میں نظر بند کرنے والے سابق ڈکٹیٹر مشرف کو آئین کے کٹہرے میں لانے کی کسی ادارے کو جرات نہیں ،آئین پاکستان کے محافظ اور ججوں کو بحال کروانے والے ملک کے تین بار منتخب ہونے والے وزیراعظم کو اجازت نہیں دی جاتی کہ وہ سات دن کے لئے لندن میں بیمار اپنی اہلیہ کی تیمار داری کے لئے رک سکے سابق وزیر اعظم نے عدلیہ سے جب بھی اپنی اہلیہ کی تیمار داری کے لئے استثنیٰ ما نگا عدالت نے اجازت نہ دی محمد نواز شریف روز عدالتوں میں پیش ہو تے ہیں اور آئین وقانون کی پاسداری کرتے ہیں جبکہ عدالتی مفرور اور سنگین غداری کے مقدمے میں ملوث مشرف پر ملک کا کو ئی قانون لاگو نہیں ہو تا ،وفاقی وزیر دفاعی پیداوار اینڈ سائنس ٹیکنالوجی را نا تنویرحسین جلسے سے خطاب
اتوار 22 اپریل 2018 23:21
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.