شاہ زیب قتل کیس ، مجرموں کی سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت میں ملزم کے وکیل نے 23 گواہان کے بیانات پر جرح مکمل

پیر اپریل 16:46

شاہ زیب قتل کیس ، مجرموں کی سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت میں ملزم کے وکیل ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 اپریل2018ء) سندھ ہائیکورٹ میں شاہ زیب قتل کیس کی مجرموں کی سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت میں ملزم کے وکیل نے 23 گواہان کے بیانات پر جرح مکمل کرلی ہے ۔عدالت نے 30اپریل تک مزید دلائل طلب کرلیے ہیں ۔پیر کو سندھ ہائی کورٹ میں شاہ زیب قتل کیس کی مجرموں کی سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت ہوئی ۔

(جاری ہے)

شاہ رخ جتوئی اور کے مجرموں کے وکلا عدالت میں پیش ہوئے ۔م کے وکیل نے 23 گواہان کے بیانات پر جرح مکمل کرلی ،عدالت نے 30 اپریل مزید دلائل طلب کرلیے ہیں ۔واضح رہے کہ شاہ زیب قتل کیس میں شاہ رخ جتوئی سمیت دو ملزمان کو سزائے موت اور دو کو عمر قید سزا ہے۔۔سپریم کورٹ احکامات پر ہائیکورٹ کی خصوصی سزا کے خلاف ملزمان کے اپیلوں پر سماعت کر رہی ہے۔