الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018کیلئے پولنگ آفیسر ز اور اسسٹنٹ پریزائیڈنگ آفیسرز کی ٹریننگ کا آغاز کر دیا
ٹریننگ 12مئی 2018ء تک چاروں صوبوں بشموں فاٹا اور اسلام آباد میں جاری رہے گی جس میں تقریبا 7 لاکھ پولنگ عملے کی تربیت دی جائے گی
پیر 23 اپریل 2018 19:36
(جاری ہے)
2018ء کے عام انتخابات کے لئے اس مرحلہ وار تربیت کی شروعات 5 مارچ 2018ء سے ہوگئی تھی جسکے پہلے مرحلے میں 84 لیڈٹرینرز کو چاروں صوبوں میں صوبائی سطح پر تربیت دی گئی تھی۔
جنہوں نے دوسرے مرحلے میں ملک بھر سے منتخب شدہ 3000 ماسٹر ٹرینرز کو تربیت فراہم کیں۔ ان ماسٹر ٹرینرز نے پولنگ آفیسرز اور اسسٹنٹ پریزائیڈنگ آفیسرز کی تربیت کا آغاز کر دیا ہے جوکہ ڈویژن اور ضلعی سطح پر ہے۔ جبکہ ریٹرننگ آفیسرز اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز کی تربیت کا آغاز مئی 2018ء کے دوسرے ہفتے سے متوقع ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.