عامر خان نے کرپٹ سیاستدانوں کو ناک آٹ کرنے کی عمران خان کی دعوت قبول کرلی
ہاں!میں پاکستان میں کرپٹ سیاستدانوں کو ناک آٹ کرنا پسند کروں گا،باکسر عامر خان کا ٹوئٹ
منگل 24 اپریل 2018 17:35
(جاری ہے)
سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ کا سہارا لیتے ہوئے عامر خان نے کہا کہ ہاں!میں پاکستان میں کرپٹ سیاستدانوں کو ناک آٹ کرنا پسند کروں گا۔یاد رہے کہ نمل یونیورسٹی کیلیے فنڈز جمع کرنے کی خاطر لندن میں موجود چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا تھا کہ عامر خان آپ کو بلاں گا اور چاہوں گا کہ ملک کے کرپٹ سیاستدانوں کو ایک ایک کرکے رنگ میں آپ کے حوالے کروں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ڈھاکہ ٹیسٹ ،بنگال ٹائیگرز کی پاکستانی بائولروں کی پٹائی
-
کرسٹیانو رونالڈو نے فٹبال کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا
-
ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی بطور کپتان واپسی خارج از امکان قرار
-
فیفا ورلڈ کپ 2026 کیلیے شکیرا کی دھماکا خیز واپسی، نئے گانے کا ٹیزر وائرل
-
سٹے بازی کے الزام میں کھلاڑی سمیت چارافراد معطل
-
وسیم اکرم نے کراچی اور لاہور کے کھانوں کی بحث ہمیشہ کیلئے نمٹا دی
-
بابراعظم کی انجری کے حوالے سے اپڈیٹ سامنے آگئی
-
محسن نقوی کا 2 روزہ دورہ ڈھاکا، میچ دیکھا، اہم ملاقاتیں کیں
-
معرکہ حق کی پہلی سالگرہ کے موقع پر قوم اور مسلح افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں ، صدرپاکستان ہاکی فیڈریشن
-
پہلا ٹیسٹ: بنگلہ دیش نے کھیل کے اختتام پر 4 وکٹوں پر 301 رنز بنالیے
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں کل مزید 5میچ کھیلے جائیں گے
-
سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر کیخلاف کھل کر بول پڑے ، سنگین الزامات بھی عائد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.