صوبائی حکومت کابجٹ پیش کرنے کافیصلہ،اسمبلی اجلاس14مئی کو طلب کیاجائیگا
منگل 24 اپریل 2018 18:59
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ کے ترجمان شوکت یوسفزئی کے مطابق 14مئی کو ہونیوالے اجلاس کیلئے اپوزیشن کے ساتھ مشاورت کی گئی ہے اور سپیکراسمبلی اسدقیصر کو یہ ٹاسک دیاگیاہے کہ وہ اپوزیشن جماعتوں کو بجٹ کے حوالے سے مطمئن کریں شوکت یوسفزئی کے مطابق صوبے کے مفاد میں یہ فیصلہ کیاگیاہے اور وزیراعلیٰ پرویزخٹک چاہتے ہیں کہ موجودہ اسمبلی اپنی مدت پوری کرے۔
دوسری جانب صوبائی اسمبلی نے محکمہ خزانہ کی مشاورت کے بعد شیڈول بھی جاری کردیاہے جس کے تحت بجٹ کو تقریباًچھ دنوں کے اندر پاس کیاجائیگا اور اس متعلق اراکین اسمبلی سے تخفیف زر ،مطالبات زر بھی طلب کرلئے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.