تیسویں سینئر مینجمنٹ کورس پشاور کے شرکا نے ریلوے ہیڈکوارٹرز آفس لاہور کا مطالعاتی دورہ
منگل 24 اپریل 2018 19:11
(جاری ہے)
ای ٹکٹنگ کا نظام متعارف کروایا گیا۔
18ریلوے اسٹیشنوں کو اپ گریڈ کیا گیا ۔مسافروں کو سہولتیں فراہم کی گئیں ۔ ٹرین کے اوقات کار میں پینتالیس فیصد بہتری لائی گئی ۔ریلوے کی زمینیں قبضہ گروپوں سے واگزار کرائیں گئیں۔ ٹرینیں اپ گریڈ کی گئیں۔ یہ سب مستحکم اور مضبوط سیاسی قیادت کی وجہ سے ممکن ہوا۔ شرکا نے پاکستان ریلویز کے مختلف شعبوں فریٹ اور پسنجر سمیت انفراسٹرکچر اور لینڈ ریفارم کے حوالے سے مختلف سوال کئے جس کے جوابات متعلقہ افسران نے دیئے۔ اس موقع پر ایڈیشنل جنرل منیجر ٹریفک عبدالحمید راز ی نے کہا کہ پاکستان ریلوے نے پچھلے چار پانچ سال میں وفاقی حکومت کے دیئے گئے ٹارگٹس سے زیادہ کمایا ہے۔ جو وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق کی قیادت اورریلوے ملازمین کی محنت و کاوش کا نتیجہ ہے ۔آخر میں سینئر مینجمنٹ کورس کے ڈائریکٹنگ سٹاف عبدالستار اور اکبر علی خان نے ریلوے کی سینئر مینجمنٹ کو سراہتے ہوے شکریہ ادا کیا۔انہوں نے کہا یہ تاریخی احیا یقینابہترین فیصلوں اور مینجمنٹ سٹائل کے باعث ممکن ہوا۔ انہوں نے کہا کہ ہم اسلام آباد سے لاہور بذ ریعہ ٹرین پر آئے ہیں اور ہمیں خوشگوار حیرت ہوئی ہے۔ ڈائریکٹنگ سٹاف اور ایڈیشنل جنرل مینجر ٹریفک عبدالحمید رازی کے درمیان شیلڈاور سونیرز کا تبادلہ ہوا ۔ اس موقع پر ریلوے کی جانب سے سی سی ایم را وقار احمد شاہد،سی ایم ای سلمان صادق اور چیف مارکیٹنگ مینجر شعیب عادل سمیت دیگر افسران نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.