واپڈا نے مختلف آبی ذخائر سے پانی کے اخراج اور آمد کی تفصیلات جاری کر دی

بدھ 25 اپریل 2018 15:01

واپڈا نے مختلف آبی ذخائر سے پانی کے اخراج اور آمد کی تفصیلات جاری کر ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2018ء) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر سے پانی کے اخراج اور آمد کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔

(جاری ہے)

منگل کو جاری ہونے والے اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد 27200 کیوسک اور اخرج 30000 کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 22700 کیوسک اور اخراج 22700 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلا کے مقام پر پانی کی آمد 31100 کیوسک اور اخراج 28000 کیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 16500 کیوسک اور اخراج 7100 کیوسک رہا۔

تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386 فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1401.42 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.176 ملین ایکڑ فٹ اور منگلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1099.75 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.336 ملین ایکڑ فٹ رہا۔

متعلقہ عنوان :