لاہور یوں نے کل تیسری بارعمران خان کومسترد کردیا، نوازشریف
عمران خان وکٹ گرانےکا بہانہ کرکےلاہورسےبھاگ گئے،2018ء کے نتائج بھی اسی طرح کےہوںگے،لاڈلے کی اوپرسےحکم لینےکی عادت بن چکی ہے،اوپر کےحکم سے تیر پرمہر لگا دی۔ احتساب عدالت میں میڈیا سے غیررسمی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ بدھ 25 اپریل 2018 14:31
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عمران خان نے وکٹ بتانے کی بات کی بتادیں کہ کون گرا رہا ہے؟ لاہور کے عوام نے کل تیسری بارعمران خان کومسترد کیا ہے۔
2018ء کے نتائج بھی اسی طرح کے ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کی لاہور میں اپنی وکٹ گرگئی۔انہیں لاہور چھوڑ کربھاگنا پڑا۔عمران خان وکٹ گرانے کا بہانہ کرکے لاہور بھاگ گئے۔نوازشریف نے کہا کہ عمران خان پاکستان کی سیاست کوبدنام ررہے ہیں۔ نوازشریف چوہدری نثار کومنانے کے سوال نوازشریف خاموش ہوگئے۔جبکہ چوہدری نثار کومنانے کے سوال پر مریم نواز اور طارق فاطمی نے معنی خیز مسکراہٹ کا مظاہرہ دیکھنے میں آیا۔مزید اہم خبریں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.