پاکستان مسلم لیگ (ن) آئندہ انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی، صوبائی وزیر جہانگیر خانزادہ
بدھ 25 اپریل 2018 19:57
(جاری ہے)
جہانگیر خانزادہ نے کہا کہ 2015میں الیکشن کی کامیابی کے بعد ان اڑھائی سالوں کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کے خصوصی تعاون سے حلقے میں تعمیر و ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوا، شجاع خانزادہ کی شہادت کے بعد چھچھ کے عوام نے جس طرح میرا ساتھ دیا اس پر انکا مشکور ہوں، یہی وجہ ہے کہ شہید بابا نے چھچھ کی ترقی کے جو خواب دیکھے تھے انکو پورا کرنے میں مصروف ہوں۔
انہوں نے کہا کہ اہلیان چھچھ نے ہمیشہ شہید کرنل شجاع خانزادہ کے ساتھ محبتوں کا ثبوت دیا، 2018کا الیکشن چھچھ کے عوام اپنا الیکشن سمجھ کر لڑیں گے، چھچھ کے علاوہ ضلع بھر سے لیگی رہنما بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کریں گے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.