امر یکن رفیو جی کمیٹی( پا کستان) اور وفاقی وزارت تعلیم اور پروفیشنل ٹریننگ ، کے اشتراک سے دس لاکھ بچوں کو پر ائمری اسکو لو ں میں داخل کرنے کے منصو بے کا باقائدہ ملک گیر ٓغازکر دیا گیا
بدھ 25 اپریل 2018 21:21
(جاری ہے)
ا مر یکن رفیو جی کمیٹی ( پا کستان) نے ایک جامع حکمت عملی کے تحت تمام متعلقین صو با ئی اور وفاقی تعلیمی فا و نڈیشن و ا دا روں کو اس عظیم منصوبے کا حصہ بنایا ہے۔
اس منصوبے کا مقصد نا صرف بچوں کو تعلیمی نظام کا حصہ بنانا ہے بلکہ اساتذہ کی ٹریننگ کے ذریعے تعلیمی نظام میں جامع تبدیلی لانا بھی ہے۔ ا فتتا حی تقریب کے موقع پر امر یکن رفیو جی کمیٹی (پا کستان) کے سربرا ہ ڈاکٹر طا ر ق چیمہ نے تعلیم کے فلاح و بہبود کے لیے ہونے والے حکومتی اقدمات کی تعریف کی اور کہا کے پاکستان کے تعلیمی نظا م کو بہتر کرنے کے لیے تمام اداروں کو مل کر کو شش کرنا ہوگی۔ امر یکن رفیو جی کمیٹی (پاکستان) واحد International NGOہے جو پورے پاکستان میں حکومت کے تعاون سے ملک گیر کام کر رہی ہے۔ وفاقی وزیر برائے وزارت تعلیم ا ور پروفیشنل ٹرینینگ بلیغ الرحمن کا اس موقع پر کہنا تھا- کے االلہ کی مہربانی اور حکومتی کاوشوں کے باعث ہم 2030 تک اقوام متحدہ کے Goals of Education 4 SDG مکمل کر لیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بچوں کو تعلیمی نظام کا حصہ بنانے کے لیے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہو گی۔ اس مو قع پر حاظرین کا کہنا تھا کا یہ عظیم مقصد ہم سب کے تعاون سے ہی پورا ہوسکتا ہے ۔ ہم سب مل کر ہی روشن پاکستان کی بنیاد ڈال سکتے ہیں۔ ملک میں تعلیم کے فر وغ کے لیے سو ل سوسائٹی، سرکاری اداروں اور پرائیویٹ سکیٹر کو اپنا مر بوط کردار ادا کر نا ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.