سپریم کورٹ کے احکامات کی تعمیل میں اتائیوں کے خلاف کارروائی جاری
پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے 151اڈے سربمہرکر دیے،نو کے خلاف ایف آئی آر درج
بدھ 25 اپریل 2018 23:06
(جاری ہے)
مزیدبرآں355میں سی78 عطائیوں نے اپنے کاروبار چھوڑ دیے ہیں۔کمیشن نے سیا لکوٹ کے تین ،پاکپتن اور بہا ولپورکے دودو اور ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ایک میڈیکل سٹورکے مالک جبکہ ننکانہ صاحب کے ایک لیبارٹری مالک کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کروا دی گئی ہے۔ یاد رہے کہ پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے سپریم کورٹ کے احکامات کی تعمیل میں عطائیوں کے خلاف جاری کارروائی میںکل 1,693 علاج گاہوں پر چھاپے مارے اور ان میں سے 669اتائیوں کے اڈوں کو بند کر دیاہے۔دوسری جانب 221نے اتائیوں نے دوسرے کاروبار شروع کردیے ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.