کتاب ’’بجھتے چلے جاتے ہیں‘‘ کی اشاعت
معروف ادیب اور محقق ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ کی تالیف کردہ کتاب، بجھتے چکے جاتے ہیں چراغ ، منظر عام پر آ گئی ہے
بدھ 25 اپریل 2018 23:35
(جاری ہے)
کتاب کی ضخامت 472 صحاف پر مشتمل ہے کتاب کے فلیپ پر ڈاکٹر معین الدین عقیل ، ڈاکٹر وحید قریشی، مختار مسعود، انور سدید، مشفق خواجہ، ڈاکٹر فرحان فتح پوری ، احمد سلیم اور افتحارعارف کا آراء شامل ہیں کتاب کے حوالے سے افتحار عارف کا کہنا ہے کہ ’’ دوست عزیز و مکرم ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ ہماری نئی نسل میں تحقیق کے میدان کا بہت مستند و معتبر نام ہے انہوں نے کہا ہے کہ اس سے قبل وفیات نام ور ان پاکستان اور اقالیات کے حوالے سے بے حد و قیع کام کیاہے۔
انہوں نے ’’وفیات اہل قلم پاکستان ‘‘ مرتب کر کے بہت بڑی تحقیقی خدمت سر انجام دی ہے۔ مختار مسعود نے اپنے فلیپ پر یوں اظہا ر خیال کیا: ’’آپ کی محنت کی سبب کچھ مرنے والوں کودوبارہ زندگی مل گئی ، مسیحائی آپ کا پیشہ بھی تو ہے۔ ‘‘ کتاب کی اہمیت کے پیش نظر اس کی قیمت مبلغ ۔/ 1500 روپے ، جو مناسب ہے ۔ ڈاکٹر محمد منیر احم سلیچ ایک سنجیدہ داشن ور اور نثر نگار ہیں۔ ادبی حلقوں نے انہیں اس تازہ کتاب کی اشاعت پر مبارک باد دی ہے۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.