سرگودھا ‘ماں سے جھگڑا پر دلبرداشتہ 32 سالہ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر موت کو گلے لگا لیا

جمعرات 26 اپریل 2018 13:32

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2018ء) ماں سے جھگڑا پر دلبرداشتہ 32 سالہ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر موت کو گلے لگا لیا۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق ایک ادارے کا ملازم 32 سالہ محمد ارشد موضع حیات پور گھر آیا ہوا تھا جہاں اس کا کسی بات پر اپنی ماں سے جھگڑا ہوا جس سے دلبرادشتہ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا لیں جس سے وہ دم توڑ گیا۔ پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثاء کے سپرد کر کے واقعہ کی تفتیش شروع ہو گئی۔

متعلقہ عنوان :