شیخوپورہ ،ْپہلی شادی چھپانے پر بیوی نے شوہر کی پٹائی کردی

پولیس نے بیچ بچاؤ کراکر خواتین سے شوہر کو چھڑاوایا ،ْ

ہفتہ 28 اپریل 2018 14:25

شیخوپورہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اپریل2018ء) پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں پہلی شادی چھپانے پر دوسری بیوی اور اس کے اہلخانہ نے شوہر کی عدالت کے احاطہ میں کردی۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز احاطہ عدالت میں دوسری بیوی اور اس کے اہلخانہ نے 50 سالہ شخص کو گریبان سے پکڑکر خوف پٹائی کی۔پولیس نے بیچ بچاؤ کراکر خواتین سے شوہر کو چھڑاوایا۔پولیس کے مطابق غفار نامی شخص نے 20 سالہ طیبہ سے خود کو کنوارا ظاہر کرکے دوسری شادی کی تھی، تاہم دوسری بیوی نے پہلی شادی چھپانے پر مقدمہ درج کروایا تھا۔

متعلقہ عنوان :