پاکستان سمیت دنیا بھر میںڈانس کا عالمی دن کل منایا جائیگا

ہفتہ 28 اپریل 2018 17:06

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اپریل2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میںڈانس کا عالمی دن کل 29اپریل بروز اتوارکو منایا جائے گا۔

(جاری ہے)

ڈانس کا عالمی دن ہر سال-29 اپریل کو منایا جاتاہے پاکستان اگرچہ اسلامی ملک ہے اس لیے یہاں پرایسی قباعتیں ممنوع سمجھی جاتی ہیں لیکن ملک بھر کے چاروں صوبوںمیں خٹک ڈانس کتھک ڈانس،لدی بھنگڑا اور مختلف علاقائی لوک رقص کی روایات پوری طرح سے قائم ہیں

متعلقہ عنوان :