بلوچستان پیپلز پارٹی کے صدر حاجی علی مدد جتک نے کابینہ سے مشورے کے بعد تحصیل چمن کیلئے عہدیداروں کا اعلان کردیا

اتوار 29 اپریل 2018 22:20

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر حاجی علی مدد جتک ،جنرل سیکرٹری سید اقبال شاہ ،سیکرٹری اطلاعات سردارسربلند جوگیزئی نے صوبائی کابینہ سے مشاورت کے بعد ضلع قلعہ عبداللہ کی تحصیل چمن کیلئے مندرجہ ذیل کابینہ کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

جس کے مطابق محمد عیسیٰ خان صدر، عبدالشکور اچکزئی جنرل سیکرٹری ، ظفر شاہ ،سیکرٹری اطلاعات ، عبدالرحمن سینئر نائب صدر ، حاجی صابر نائب صدر ،ظاہر آکانائب صدر دوئم ، سمیع اللہ نائب صدر سوئم ،نعمت اللہ ترابی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ، صدام ڈپٹی جنرل سیکرٹری دوئم ،عزت اللہ ڈپٹی جنرل سیکرٹری سوئم ، محمد اسلم ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات ،بلال احمدڈپٹی سیکرٹری اطلاعات دوئم ، نواز بٹ فنانس سیکرٹری ،نجیب اللہ رابطہ سیکرٹری ، سلیم خان ایونٹس اینڈ ریکارڈ سیکرٹری ،نصیراحمد سوری ممبر میڈیا سیل شامل ہیں۔