سردار سکندر حیات خان کی صحت یابی کے لئے اسلام گڑھ جرنلسٹ فورم میں دعائیہ تقریب

پیر 30 اپریل 2018 22:05

اسلام گڑھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 اپریل2018ء) سابق وزیر اعظم وسابق صدر آزاد کشمیر سردار سکندر حیات خان کی صحت یابی کے لئے اسلام گڑھ جرنلسٹ فورم میں دعائیہ تقریب کا انعقاد۔اسلام گڑھ جرنلسٹ فورم کا اجلاس زیر صدارت عبدالحمید کشمیری منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں خالد محمودمغل،راجہ اختر محمود،مرزا جمیل احمد شاہد،چوہدری ظفر اقبال بھلوٹ،راجہ عمر فاروق،راجہ اختر کاکڑوی،راجہ ابرار اختر،امجد شہزاد سیٹھی،راجہ عمران اختر،راجہ عامر اختر،شیخ صابر حسین،نگاہ کرم نقوی،ظہیر عباسی،شاہد اقبال،بلال احمد،مرتضیٰ عطاری،شبیر چوہدری ودیگر نے شرکت کی ۔اجلاس میںسابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار سکندر حیات خان کی صحت یابی کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔

متعلقہ عنوان :