انشاء اللہ اگلی حکومت بھی نواز شریف کی ہوگی، مریم نواز کا ٹوئٹ

پیر 30 اپریل 2018 23:00

انشاء اللہ اگلی حکومت بھی نواز شریف کی ہوگی، مریم نواز کا ٹوئٹ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اپریل2018ء) سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ انشا اللہ اگلی حکومت بھی نواز شریف کی ہو گی۔

(جاری ہے)

پیرکو سماجی رابطوںکی ویب سائٹ ٹویٹر پرا پنے بیان میں مریم نواز نے کہاکہ انشا اللہ اگلی حکومت بھی نواز شریف کی ہو گی۔