
منجھوشوریٰ میں غیرت کے نام پر دوشیزہ سمیت 2افراد کو موت کے گھاٹ اُتاردیا گیا ،نصیرآباد میں خاتون کی ہلاکت معمہ بن گئی
پیر 30 اپریل 2018 23:26
(جاری ہے)
اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز منجھوشوریٰ میں ظہور نامی شخص نے فائرنگ کرکے اپنی ہمشیرہ مسماة(الف) اور اس کے مبینہ آشناء غلام حسین عرف بابو کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور فرارہوگیا مقتولین کی لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاگیاہے جبکہ ملزم کی گرفتاری کیلئے کارروائی جاری ہے ۔
دوسری جانب نصیرآباد کے علاقے بابا کوٹ میں بی بی جمیلہ نامی خاتون کی ہلاکت معمہ بن گیا متوفی خاتون کی لاش کو گزشتہ روز ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کے شوہر محمد علی نے ان کی اہلیہ نے خودکشی کی ہے تاہم پولیس نے واقعہ کا مختلف پہلوئوں سے جائزہ لینا شروع کردیاہے ۔مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.