بلوچستان اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردیا گیا

پیر 30 اپریل 2018 23:39

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اپریل2018ء) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردیا گیا اس موقع پر چیئر پرسن یاسمین لہڑی نے اجلاس ملتوی کر نے سے متعلق گورنر بلوچستان کا حکم نامہ پڑھ کر سنا یا

متعلقہ عنوان :