سرگودھا کے نواح میں موٹرسائیکل سوار ڈاکووں نے کارسوروں کو روک کر گن پوائنٹ پر نقدی اور طلائی اشیاء چھین لیں اور فرار ہو گئے

منگل 1 مئی 2018 13:00

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مئی2018ء) سرگودھا کے نواح میں موٹرسائیکل سوار ڈاکووں نے کارسوروں کو روک کر گن پوائنٹ پر نقدی اور طلائی اشیاء چھین لیں اور فرار ہو گئے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ چک 34 شمالی کا تصور عباس اپنی گاری پر سرگودھا سے گاوں جا رہا تھا کہ 21 رسالہ کے قریب 3 موترسائیکل سوار ڈاکووں نے روک لیا اور کارسواروں سے گن پوائنٹ پر 2 طلائی انگوٹھیاں ایک طلائی چھین اور ہزاروں روپے نقدی چھین لی اور اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہوگے پولیس مصروف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :