پولیس کا شراب فروشی کے اڈے پر چھاپہ-2ملزمان گرفتار

منگل 1 مئی 2018 16:52

عارفوالا۔یکم مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مئی2018ء) پولیس کا شراب فروشی کے اڈے پر چھاپہ-2افرادگرفتار19لیٹرشراب برآمد تفصیل کے مطابق انصاری چوک کے نزدیک پولیس نے اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے ماجد اور سعید مغل سکنہ اقبالنگر کو گرفتارکرکے 19لیٹرشراب برآمد کرلی مقدمہ درجکر لیا

متعلقہ عنوان :