کوہاٹ میں استرزئی پولیس نے کارروائی کے دوران دو افراد کے قتل میں مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا

منگل 1 مئی 2018 20:38

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مئی2018ء) کوہاٹ میں استرزئی پولیس نے کارروائی کے دوران دو افراد کے قتل میں مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا ،ملزم برقعہ پہن کر فرار ہورہا تھا کوہاٹ پولیس کے مطابق استرزئی کے علاقے میں کارروائی کے دوران دو افراد کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث ملزم کو گرفتار کیا گیا ،ملزم برقعہ پہنچ کر فرارہونے کی کوشش کررہاتھا ،پولیس کے مطابق ملزم نے عید کے مبینہ طور پر فائرنگ کر کے باپ اور بیٹے کو قتل کیا تھا ۔ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :