اسلا م آباد میں ایک جواںسالہ لڑکی اور دو شادی شدہ خواتین کو اغوا کر لیا گیا

بدھ 2 مئی 2018 23:52

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 مئی2018ء) اسلا م آباد میں اغواء کی تین وارداتوں کے دوران ایک جواںسالہ لڑکی اور دو شادی شدہ خواتین کو اغوا کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

جھنگی سیداں کے قمر عباس نے نون پولیس کو بتایا کہ نا معلوم ملزمان میری بیوی کو غیر اخلاقی ھرکات کی خاطر اغوا ء کر کے لے گئے عظیم شاہ نے کورال پولیس کو بتایا کہ حماد نامی شخص ترامڑی سے میری بیٹی کو غیر اخلاقی حرکات کے لئے اغواء کر کے لے گیا ہے۔جاوید گل نے کورال پولیس کو بتایا کہ فہد عباسی میری بیوی کو اغواء کر کے لے گیا ہے پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر کے خواتین کی بازیابی اور اغواء کاروں کی گرفتاری کے لئے کارروائی شروع کر دی ہے۔۔۔۔