فیصل آباد،فرد لینے کیلئے اراضی ریکارڈ سنٹر میں آیا شخص ہارٹ اٹیک سے چل بسا

جمعرات 3 مئی 2018 20:02

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 مئی2018ء) فرد لینے کیلئے اراضی ریکارڈ سنٹر میں آیا شخص ہارٹ اٹیک سے چل بسا‘تفصیلات کے مطابق 235ر ب نیاموآنہ کا رہائشی ستر سالہ محمد علی ولد جہانگیر فرد کے حصول کیلئے کچہری میں اراضی ریکارڈ سنٹر میں ہارٹ اٹیک سے موت کی وادی میں پہنچ گیا پولیس نے نعش تحویل میں لیکر ورثاء کے حوالے کرکے تفتیش شروع کردی

متعلقہ عنوان :