افسر بابر حیات تارڈ کو چیف سیکرٹری گلگت بلتستان تعینات

جمعرات 3 مئی 2018 23:40

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 مئی2018ء) اسٹبلیشمنٹ ڈویژن نے پاکستان ایڈمنسٹریٹر سروس کے گریڈ 21 کے افسر بابر حیات تارڈ کو چیف سیکرٹری گلگت بلتستان تعینات کرنے سمیت پولیس سروس پاکستان کے گریڈ 20 کے افسر کی 22 فروری کو پنجاب سے نیشنل ہائی وے اور موٹر وے پولیس میں کی جانے والی تعینانی کینسل کر دی ہے۔ علاوہ ازیں پاس کے گریڈ19 کی افسر سید کلثوم کو ڈپٹی سیکرٹری پٹرولیم جبکہ پاس کے میں گریڈ 18 کے افسر فلائیٹ لیفٹینٹ (ر) عمران علی سلطان کی خدمات گلگت بلتستان سے ۔

(جاری ہے)

۔ ڈی اے کے حوالے کر دی گئیں ہیں تفصیلات کے مطابق پی ایم آفس میں بطور ایڈیشنل سیکرٹری تعینات تھے۔پاس کے گریڈ 18 کے افسر عمران علی سلطان کی خدمات سی دس اے کے سپرد کرنے سمیت پاس ہی کی گریڈ 19 کی کامرس ڈویژن میں تعینات ڈپٹی سیکرٹری سید کلثوم کو بطور سیکرٹری پڑولیم ڈویژن رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیئیہیں۔ علاوہ ازین اسٹبلیشمنٹ ڈویژن نے 22 فروری کو پی ایس پی کے گریڈ 20 کے افسر محمد وقار عباسی کی نیشنل ہائی وے وموٹر وے پولیس کو دی گئی خدمات واپس لے لی ہیںوہ قبل ازین پنجاب میں تعینات تھے ۔

متعلقہ عنوان :