بھارتی فورسز نے شوپیاں میں محاصر ے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران قیمتی سامان لوٹ کر تین مکان نذر آتش کر دیے
جمعہ 4 مئی 2018 11:20
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ بھارتی فوج نے 30اپریل کو شام ساڑھے چار بجے کے قریب اچانک علاقے کا محاصرہ کر کے مکانات پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ انہوںنے کہا کہ ترک ونگام کے لوگوں نے قابض فورسز کی بلا جواز کارروائی کے خلاف سڑکوں پر آکر پر امن احتجاج شروع کردیالیکن فورسز اہلکاروں نے ان پر گولیاں اور پیلٹ برسائے جس کے نتیجے میں نویں جماعت کا ایک طالب علم شہید اور تیس سے زائد مظاہرین زخمی ہو گئے۔
محمد یوسف لون نے کہا کہ فورسز اہلکاروں نے ان کے تین مکانات پر بھی اندھا دھند گولیاں برسائیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ اور انکے دیگر بھائی اس وقت گھروں میں موجود نہیں تھے جبکہ گھروں میں صرف خواتین اور چھوٹے بچے تھے۔ انہوںنے کہا خواتین اور بچوں نے فائرنگ سے بچنے کے لیے کچن کے ایک کونے میں پناہ لی۔انہوں نے کہا کہ ان کے گھروں پر فائرنگ کافی دیر جار ی رہی جس کے بعد قابض اہلکاروں نے گھروں کے اندر گھس کرلاکھوں روپے قیمتی گھریلو اشیاء لوٹ لیں۔ مقامی افراد کے مطابق بھارتی فورسز نے جن گھروں کو نذر آتش کیا وہ حزب المجاہدین کے رہنما زینت اسلام کے قریبی عزیز ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.