چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا سابق سینیٹر صفدر عباسی کو مہمانوں کی گیلری میں خیرمقدم

جمعہ مئی 15:17

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا سابق سینیٹر صفدر عباسی کو مہمانوں کی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 مئی2018ء) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سابق سینیٹر صفدر عباسی کو مہمانوں کی گیلری میں خوش آمدید کہا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران سابق سینیٹر صفدر عباسی کا مہمانوں کی گیلری میں خیرمقدم کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ ہم انہیں خوش آمدید کہتے ہیں۔ اس دوران مولا بخش چانڈیو جو تقریر کر رہے تھے، نے بھی انہیں خوش آمدید کہا اور کہا کہ وہ میرے دوست ہیں، انہیں خوش آمدید کہتا ہوں۔

متعلقہ عنوان :